قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کوئی نئی بات نہیں, شاہ محمود قریشی

لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کوئی نئی بات نہیں، پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت کی گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں اوپن سماعت کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے … قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کوئی نئی بات نہیں, شاہ محمود قریشی پڑھنا جاری رکھیں